بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے جو بےحد مہربان، نہایت رحم والا ہے۔
اَلْـحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
جو بےحد مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا کا مالک ہے۔
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّينَ
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا۔